کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی، شرح 0.09 فیصد رہی

کورونا کے مثبت کیسز میں واضح کمی، شرح 0.09 فیصد رہی

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 03 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.09 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔