غیر اخلاقی، غیر جمہوری کام کرکے اسکا دفاع کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے: سعد رفیق

غیر اخلاقی، غیر جمہوری کام کرکے اسکا دفاع کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے: سعد رفیق

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ان پر شیاطین اترتے ہیں، تبدیلی کی حشیش پلا کر سازشی بہروپیے نے بہت سا شر اور گمراہی پھیلائی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپنے غلیظ قول و فعل سے ریاست مدینہ کے مقدس نام کی بار بار توہین کی، ریاستِ پاکستان کی بنیادیں کمزور کیں، اب مکافاتِ عمل کا وقت ہے۔