کورونا کے مزید 23 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کی حالت نازک

کورونا کے مزید 23 کیسز رپورٹ، 13 مریضوں کی حالت نازک

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 327 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 23 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اسی طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.53 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 13 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔