سکیورٹی خطرات، عمران خان کا کل اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

سکیورٹی خطرات، عمران خان کا کل اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق عمران خان نے قانونی ماہرین اور سینئر قیادت سے مشاورت کی جس میں عمران خان کو سکیورٹی صورتحال پر بریف کیا گیا جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی مقدمات کے سلسلے میں کل اسلام آباد پیشی ہے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کل اسلام آباد نہیں جائیں گے۔