وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں افواجِ پاکستان کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔