الیکشن سے پہلے 4/3 کو 3/2 میں بدلنے کا فیصلہ ہو گا: مریم نواز

الیکشن سے پہلے 4/3 کو 3/2 میں بدلنے کا فیصلہ ہو گا: مریم نواز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس کے پیچھے کیا مقاصد تھے اور اس میں کون کون شامل تھا؟

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کے مالی اثاثوں کی تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں

انہوں نے کہا کیا اس اہم ترین نقطے کا احاطہ کیے بغیر زور زبردستی سے قانون کیخلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں۔