وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہو یا پاکستان کا عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری ہے، فواد چودھری

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہو یا پاکستان کا عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری ہے، فواد چودھری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عدالتی نظام کو تباہ کر کے ملک نہیں چل سکتے، وزیر اعظم آزاد کشمیرعدالت سے معافی مانگیں۔

فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے انہیں سپریم کورٹ سے ریلیف ملے گا، وزیر اعظم پاکستان اس فیصلے سے سبق حاصل کریں گے۔