شیخ رشید نے نگران وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

شیخ رشید نے نگران وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

ہائیکورٹ میں شیخ رشید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس درخواست مسترد کر دی، عدالت نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کالعدم قرار دے۔