اگست میں انتخابات ہوجائیں تو ہم تیار ہیں، پاکستان تحریک انصاف

اگست میں انتخابات ہوجائیں تو ہم تیار ہیں، پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق حکومت کو بجٹ پیش کرنا ہے، منگل کو امید ہے اتفاق رائے ہو سکتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مطابق اتنا بڑا گیپ نہیں رہا جس پر لڑائی ہو، ہمیں حکومت کے رویہ میں لچک نظر آئی ہے۔