جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری

Published On 08 May,2023 03:14 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائمقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں۔
 

Advertisement