پنجاب بھر سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی تعداد 2790 تک جا پہنچی

پنجاب بھر سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی تعداد 2790 تک جا پہنچی

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب بھر میں پرتشدد کاروائیوں کے دوران 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے، پنجاب پولیس کے زیر استعمال 72 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور انہیں نذر آتش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہنگامہ آرائی پرتشدد واقعات، لاہور کے سرکاری خزانے کو 7 ارب کا نقصان

انہوں نے مزید بتایا کہ جلاؤ گھیراؤ، تشدد اور املاک کو نذر آتش کرنے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کی گرفتاریاں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔