شہباز شریف نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

شہباز شریف نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

شہباز شریف نے حامد یعقوب کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امداد اللہ بوسال کو وفاقی سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امداد اللہ بوسال سپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات تھے۔