ٹانک میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ، 22 زخمی

ٹانک میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ، 22 زخمی

اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد کا کہنا ہے کہ سول لائن  کے قریب پولیس اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ، پولیس نے بروقت کاروائی کر کے ایک حملہ آور زخمی ہوا ہے جس کو گرفتار کر لیا ہے ۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔