جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں سمیت 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ 9 مئی کے واقعہ کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کئی رہنما پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔