ریویو آف ججمنٹس قانون کیخلاف درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

ریویو آف ججمنٹس قانون کیخلاف درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

درخواست گزاروں نے عدالت سے سپریم کورٹ ججمنٹس ریویو ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے، اس سے قبل بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناعی دے چکی ہے۔