پاکستان کو جغرافیائی سیاست کا شکار قرار دینا غیر ذمہ داری ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان کو جغرافیائی سیاست کا شکار قرار دینا غیر ذمہ داری ہے، شاہ محمود قریشی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف پر تنقید نااہل حکومت کے افسوسناک ردعمل میں ایک اور اضافہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کے سفارتکاری اور خارجہ پالیسی میں غیر ذمہ دارانہ رویہ کی عکاسی کرتا ہے، ان کے اس بددیانت طرز عمل سے پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔