پولیس نے عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا

پولیس نے عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا

قبل ازیں عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے تفتیشی افسر کو عمر سرفراز چیمہ کے خلاف چالان مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ گلبرگ میں عسکری پلازے میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار ہیں۔