عراقی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سانحہ باجوڑ پر اظہار افسوس

عراقی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سانحہ باجوڑ پر اظہار افسوس

عراقی سفیر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سانحہ باجوڑ پر ہمدردی کا اظہار کیا، انہوں نے شہداء کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور دعاء مغفرت کی۔

حامد عباس لفتہ نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی، اس موقع پر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز ، جلال الدین ایڈووکیٹ ، مولانا صفی اللہ موجود تھے۔