مسلم لیگ ن کا 12 اگست کو مری میں ہونے والا یوتھ کنونشن ملتوی

مسلم لیگ ن کا 12 اگست کو مری میں ہونے والا یوتھ کنونشن ملتوی

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کا یوتھ کنونشن موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔

یوتھ کنونشن سے پارٹی کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے خطاب کرنا تھا، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔