آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب کر رہے ہیں

آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب کر رہے ہیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اس شاندار تقریب کے مہمان خصوصی ہیں، آزادی پریڈ کے موقع پر پی ایم اے کے کیڈٹس مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے سر زمین پاکستان اور مادر وطن کے شہدا کو خصوصی خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

یہ تقریب اس حقیقت کا والہانہ اظہار ہے کہ پاکستانی قوم ایک زندہ دل قوم ہے جو اپنی آزادی کا جشن بھرپور اور پرجوش انداز سے مناتی ہے اور جشن آزادی اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ’’پاکستان ہے تو ہم سب ہیں‘‘۔