نگران وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ نے میر علی مردان خان ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

چیئرمین سینیٹ نے نگران وزیراعلیٰ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔