بلوچستان میں 10 سے 12 ارکان پر مشتمل نگران کابینہ کیلئے مشاورت

بلوچستان میں 10 سے 12 ارکان پر مشتمل نگران کابینہ کیلئے مشاورت

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی نگران کابینہ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی بھی نمائندگی ہو گی۔

بلوچستان نگران کابینہ میں خواتین بھی شامل ہوں گی، نگران کابینہ کی پیر کو حلف برداری متوقع ہے۔