انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کی تاریخوں کو فائنل کرلیا گیا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کی تاریخوں کو فائنل کرلیا گیا

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول کے امتحانات 20 اکتوبر 2023ء میں ہوں گے، امتحانات کیلئے داخلے 14 ستمبر سے جمع کروائے جائیں گے۔

سنگل فیس کے ساتھ داخلے 25 ستمبر تک جمع کروائے جاسکیں گے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 26 سے 29 ستمبر سے جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلے 30 ستمبر سے 3 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔