نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا سے لندن پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق لندن میں نگران وزیراعظم انوارالحق کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز ہوں گے۔

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے، وزیراعظم 27 ستمبر کو لندن سے واپس روانہ ہوں گے۔