4 روزہ دورہ مکمل: نگران وزیر اعظم چین سے پاکستان کیلئے روانہ

4 روزہ دورہ مکمل: نگران وزیر اعظم چین سے پاکستان کیلئے روانہ

سی پی سی سنکیانگ کے سٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان اور دیگر چینی اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کو الوداع کیا، چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کا دورہ مکمل ہونے کے بعد اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوئے۔