گورنر سندھ کی پیپلز یونٹی ڈے آف رشین فیڈریشن کے موقع پر استقبالیہ میں شرکت

گورنر سندھ کی پیپلز یونٹی ڈے آف رشین فیڈریشن کے موقع پر استقبالیہ میں شرکت

رشین قونصل جنرل نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا استقبال کیا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رشین قونصل جنر ل کے ساتھ کیک کاٹا۔

استقبالیہ میں نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرسمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور عمائدین شہر نے شرکت کی۔