اڈیالہ جیل میں مقید چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار

اڈیالہ جیل میں مقید چیئرمین پی ٹی آئی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم نے القادر ٹرسٹ میں جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروا دی، نیب راولپنڈی نے جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی۔

جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری تعمیل کی تصدیق کر دی، نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کے وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا۔