ڈیفنس کار حادثہ: عدالت نے ملزم شفقت کی عبوری ضمانت منظور کر لی

ڈیفنس کار حادثہ: عدالت نے ملزم شفقت کی عبوری ضمانت منظور کر لی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملزم کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے ملزم شفقت کی عبوری ضمانت 27 نومبر تک منظور کر لی، ملزم افنان کے والد کو گاڑی کا مالک ہونے پر مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔