آج بھی ہم بزرگوں کی طرف دیکھیں گے تو نوجوان کہاں جائیں گے: مرتضیٰ وہاب

آج بھی ہم بزرگوں کی طرف دیکھیں گے تو نوجوان کہاں جائیں گے: مرتضیٰ وہاب

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ لوگ اتحاد بنانے اور توڑنے میں مصروف ہیں، لوگ نئی سوچ اور نئے نوجوان کو سننا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے دوست کالا باغ ڈیم سے متعلق بتائیں، شہباز شریف نے کے فور منصوبے کا پانچویں بار افتتاح کیا۔