ایک بار ہمیں حکومت دے دو، اتنا کام کرینگے تمہیں لاڑکانہ بھی نہیں جیتنے دیں گے: مصطفیٰ کمال

ایک بار ہمیں حکومت دے دو، اتنا کام کرینگے تمہیں لاڑکانہ بھی نہیں جیتنے دیں گے: مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے کراچی کو 29 ٹاؤنز میں بانٹ رکھا ہے، ہر علاقے کی سطح پر جلسہ کر رہے ہیں، سندھ سے لوگوں کو یا کسی دوسرے ٹاؤنز سے بھی نہیں بلایا گیا، جن لوگوں کو شہر پر قبضے کا شوق ہے انہیں کام، عوام کی خدمت کرنی چاہئے تاکہ لوگ تمہیں یاد رکھیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ حکومت پندرہ سالوں سے جن کے پاس ہے انہیں چیلنج کرتا ہوں ایک مرتبہ سندھ ہمیں دے دو تمہں مقابلے کے قابل نہیں چھوڑیں گے۔