رینالہ خورد: نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثہ ،2 بچے جاں بحق

رینالہ خورد: نیشنل ہائی  وے پرٹریفک حادثہ ،2 بچے جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق تیزرفتار ٹریلر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں کیری ڈبے میں سکول جانے والے دوبچے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اور موٹروے پولیس کی جانب سے امدادی کاررواٸیاں جاری ہیں جبکہ زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔