الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی اشاعت آج کرے گا

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی اشاعت آج کرے گا

ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام کو ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی اشاعت ہو جائے گی، حتمی ووٹر فہرستیں دسمبر کے آغاز میں آویزاں کی جائیں گی، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی 2 سے 3 روز میں کر دی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈی آر اوز اور آر اوز کی تجدید شدہ فہرست تیار کر لی گئی ہے۔