لودھراں: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لودھراں: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

میاں شفیق ارائیں 2018ء کے عام انتخابات میں لودھراں شہر کے حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

شفیق ارائیں کے بعد جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے بھی مذاکرات جاری ہیں۔