مریم نواز نے این اے 119 اور پی پی 159 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا

مریم نواز نے این اے 119 اور پی پی 159 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا

مریم نواز شریف کی جانب سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری نے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرایا۔

سینئر نائب صدر ن لیگ کی لیگل ٹیم نے این اے 120 اور پی پی 160 سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدوار رات 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔