ملتان: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کی خاتون امیدوار نے قومی و صوبائی حلقہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
ق لیگ کی خاتون امیدوار انیلہ افتخار این اے 148 سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں دستبردار ہوئیں۔
انیلہ افتخار نے حلقہ پی پی 214 سے پیپلز پارٹی کے بیرسٹر مدثر شاہ کی حمایت میں دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔