الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام: محکمہ تعلیم کے چوکیدار، سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر لگا دیا

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام: محکمہ تعلیم کے چوکیدار، سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر لگا دیا

الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم کے چوکیدار محمد اشرف کی گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج میں ڈیوٹی لگا دی، کالج سویپر پرویز مسیح کو خورشید گورنمنٹ گرلز کالج میں اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر تعینات کردیا۔

آفس کلینر محمد حبیب کو گورنمنٹ سپیریئر کالج میں تعینات کر دیا، دو لیب اسسٹنٹ کو بھی اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر تعینات کردیا گیا۔