این اے 129: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار میاں اظہر سیٹ بچانے میں کامیاب

این اے 129: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار میاں اظہر سیٹ بچانے میں کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار میاں اظہر نے ایک لاکھ 3 ہزار 718 ووٹوں سے فتح اپنے نام کر لی۔

مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ میاں نعمان 71 ہزار 540 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔