پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔

9 مارچ کو صدارتی انتخاب میں ان ارکان کاووٹ یقینی بنانے کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز قبل حلف کے لئے طلب کیا گیا۔