دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے پشاور بورڈ بازار کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر دھماکا خیز مواد منتقلی کے دوران پھٹنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔