کراچی :خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

کراچی :خوفناک  ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت محمد شفیع ولد نواب خان،غلام شبیرولد محمد ابراہیم کےنام سےہوئی ہے،  جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔