فیصل جاوید خان سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

فیصل جاوید خان سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔

ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا۔