ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔

سپیکر نے پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، احمد خان بھچر اور پیرمعین الدین ریاض قریشی کی باضابطہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔