سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ عدالت نے سرکاری وکلاء کی تعیناتی سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیل پر بھی سماعت آج ہوگی۔