سینیٹ انتخابات: پنجاب اسمبلی کو پولنگ سٹیشن کا درجہ مل گیا

سینیٹ انتخابات: پنجاب اسمبلی کو پولنگ سٹیشن کا درجہ مل گیا

سپیکر پنجاب اسمبلی نے حاصل اختیارات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ سٹیشن ہوگا۔

واضح رہے کہ 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں خواتین، اقلیت اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹ انتخابات ہوں گے جس کیلئے صبح 9 سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔