9 مئی کیس : صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

9 مئی کیس : صنم جاوید اورعالیہ حمزہ کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا ، عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سرگودھا جیل منتقل کر دیا ، عدالت نے آئندہ سماعت کےلیے 16 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی۔

پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

یاد رہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ 9 مئی کو میانوالی میں ہونے والے ہنگامہ آرائی کے کیس میں گرفتار ہیں۔