اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علماء اسلام نے سینیٹ میں پارلیمانی و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا تقرر کردیا۔
جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ میں جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بیرسٹر کامران مرتضیٰ ہوں گے۔
مولانا عبدالغفور حیدری نے تقرریوں سے متعلق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بھی آگاہ کردیا۔