توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طلبی کیخلاف درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

دونوں درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے گئے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کریں گے۔

درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹیشنرز کے فیصلے تک نیب انکوائری میں طلبی کے نوٹسز معطل کئے جائیں۔