پی ٹی آئی کا احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی کا احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی نے عامر مغل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل درخواست پر سماعت کریں گے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26 جولائی کو احتجاج کی اجازت دینے کا حکم دیا جائے۔