ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا

ترجمان پی ٹی آئی  رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا

رؤف حسن کو رہائی روبکار موصول ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا، رؤف حسن کی رہائی روبکار انسداد دہشت گردی عدالت سے جاری ہوئی تھی۔

ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو لے کر اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔