این اے 171 میں ضمنی انتخابات: 12امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

این اے 171 میں ضمنی انتخابات: 12امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 171 قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے 12 اُمیدواروں نے ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

صوبائی الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 171 میں پولنگ 12 ستمبر کو ہو گی۔